Water

A Tribute

waterman.pk

A tribute to those who work to keep water clean and collect water for their families. 

اُن تمام لوگوں کو خراجِ تحسین پَیش کرتا جو پانی کی آلودگی کی کمی کیلئے کام کرتے ہیں اُور اپنے گھر والوں کیلئے صاف پانی مہیا کرتے ہیں۔

waterman.pk

         ایک اَیسے پاکستانی کے بارے میں ہے۔         جو

   پانی کو قدرت کی طرف سے انمول نعمت سمجھتا ہے۔ اور یہ نعمت زندگی کے آغاز سے ہر
مرحلے پر زندہ رہنے کے عمل کیلئے ضروری ہے۔ 

———————————————————————————————

پانی زمین پر زندگی کے عمل کو برقرار رکھنے کیلئے قدرت کی طرف سے آسمان سے برسایا جاتا ہےاُور زمین اُور فضا سے بھی فراہم کیا جاتا ہے۔

———————————————————

پانی ایک اچھے مہمان کی حیثیت سے ہمارے گھروں، دیہاتوں، اور شہروں میں آتا ہے۔ لازم ہے کہ اِس کی اچھی میزبانی کی جائے۔ جہاں اِس کی بہتر قدر کی جاتی ہے۔ یہ وہاں کے لوگوں کی زیادہ دیر تک خدمت کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ وگرنہ قدرت نے اِس تحفِہ خداوندی کو یہ صلاحیت دی گئی ہے کہ اُس خطہ ریجن یا دوسری جگہ منتقل ہوجائے ۔ جہاں اِسکی اہمیت کے مطابق قدر دی جاتی ہے۔

—————————————

بنائے عالم سے کرہِ عرض کو پانی کی ایک مخصوص مقدار مہیا کی گئی ہے۔ قدرتی عوامل سے استعمال شدہ پانی کو دوبارہ قابلِ استعمال بنایا جاتا ہے۔ غیر فطری طور پر انسانی آبادی کا مرتکز ہونا انسانوں پر ذمہ داری عائد کرتا ہے کہ استعمال شدہ پانی کی بحالی قدرت کے مروجہ طریقوں کے مطابق کریں۔

—————————

  کی  waterman.pk

آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ پانی کو استعمال کرنے سے پہلے اُور بعد میں اِس کی صحت و صفائی کا خیال رکھیں۔

———————

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *